نقطہ نظر ماضی -- حال -- کھویا ہوا مستقبل نئے اور تخلیقی خیالات، توانا فعال قیادت اور بے لوث محنتی کارکنوں کی غیر موجودگی میں کسی انقلاب کے آنے کی کوئی امید نہیں
نقطہ نظر ماضی اور حال: تمام دانشوروں سے درخواست معاشرتی انحطاط کے دہانے پر ہمیں بڑا سوچنے کے لئے سقراطی اپروچ کی ضرورت ہے-
نقطہ نظر ماضی، حال اور مولانا آزاد وہ ملّاؤں کو سیاست میں متعارف کروانے کا ذمہ دار مانے جانے والے پین اسلامسٹ سے ایک نیشنلسٹ بن گئے-
نقطہ نظر تبدیلی' کا فارمولا' سیاستدان دقیانوسی سسٹم کو بدلنے کے بجائے طاقت بہم پہنچاتے ہیں، تاکہ انہیں اپنی سہولتیں اور مراعات بدستور ملتی رہیں-
نقطہ نظر بغاوت ضروری ہے جب کوئی عمل یا روایت اپنی ضرورت اور افادیت کھودیتی ہے تو اس کو نئے سرے سے قابل عمل بنانا ضروری ہوتا ہے
نقطہ نظر ماضی، حال اور انسانی رویے لوگوں کا رویہ امن اور خوشحالی کے زمانے میں مختلف ہوتا ہے اور جنگ، قحط، خشک سالی اور وبا کے زمانے میں مختلف
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین